دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مونک نہر کو محفوظ کرنے اور اس میں پانی کی سپلائی بحال کرنے میں مدد کرنے پر آج فوج اور مرکزی حکومت کا شکریہ
ادا کیا۔
مسٹر کیجریوال نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ "مونک نہر کول پھر سے بحا ل کرنے پر مرکزی حکومت کا شکریہ ، فوج کا شکریہ۔
دہلی والوں کے لئے بڑی راحت"۔